منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے اہم رہنما پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2021

ایم کیو ایم کے اہم رہنما پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن گئے

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے سابق سینٹر تنویرالحق پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔تنویر الحق تھانوی نے این اے 249 میں امجد افریدی کی مہم چلانے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کو سینٹ کا الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم پاکستان نے جو بھی منصوبے شروع کئیے اس میں… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن گئے

پاکستان میں بڑی سیاسی ہلچل کا امکان،شیخ رشید دورہ قطر مختصر کرکے فوری واپس پہنچ گئے، وزیراعظم سے اہم ملاقات متوقع

datetime 15  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں بڑی سیاسی ہلچل کا امکان،شیخ رشید دورہ قطر مختصر کرکے فوری واپس پہنچ گئے، وزیراعظم سے اہم ملاقات متوقع

دو حہ (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد قطر کا دورہ مختصر کرکے فوری طور پر واپس پاکستان پہنچ گئے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قطر کے وزیر اعظم خالدبن خلیفہ سے ملاقات کی جس میں پاک قطر دو طرفہ تعلقات اور تجارت کے فروغ اور قطر میں پاکستانی مین پاوربڑھانے اور… Continue 23reading پاکستان میں بڑی سیاسی ہلچل کا امکان،شیخ رشید دورہ قطر مختصر کرکے فوری واپس پہنچ گئے، وزیراعظم سے اہم ملاقات متوقع

مزارات اولیاء کرام کو بند کر دیا گیا ، نو ٹیفکیشن جاری

datetime 15  مارچ‬‮  2021

مزارات اولیاء کرام کو بند کر دیا گیا ، نو ٹیفکیشن جاری

کراچی(آن لائن)پنجاب کے بعد سندھ میں بھی مزارات اولیاء کرام کو بند کر دیا گیا ضمن میں چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف شریف شیخ کی جانب سے باضابطہ نو ٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا مزارات کی بندش کے حکم نامے کے بعد سندھ کے عظیم صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے عرس مبارک کی تقریبات پر… Continue 23reading مزارات اولیاء کرام کو بند کر دیا گیا ، نو ٹیفکیشن جاری

ن لیگ نے حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیزقرار دے دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2021

ن لیگ نے حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیزقرار دے دیا

اسلا م آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کے حکومتی مطالبہ کو مضحکہ خیز، غیرآئینی،غیرقانونی اور آئینی ادارے کی توہین قرار دیتے ہو ئے کہا کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم نیب کی طرح الیکشن کمیشن کو بھی یرغمال اورغلام بنانا چاہتے ہیں۔ حکومتی وزرا کی جا… Continue 23reading ن لیگ نے حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیزقرار دے دیا

نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں، ناراض لیگی رہنما کا مشورہ

datetime 15  مارچ‬‮  2021

نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں، ناراض لیگی رہنما کا مشورہ

شرقپور شریف (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں،یہ لوگ ملکی مفاد کی بجائے اپنے خاندانوں کے لیے سیاست کررہے ہیں۔صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں، ناراض لیگی رہنما کا مشورہ

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار شہید متعدد زخمی

datetime 15  مارچ‬‮  2021

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار شہید متعدد زخمی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شہید جبکہ3 رینجرزاہلکاروں سمیت 9افرادزخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی موبائل پر حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار شہید متعدد زخمی

لیگی کارکنوں کا شہبازگل پر انڈے،سیاہی اور جوتا پھینکنے کا معاملہ،پولیس اہلکارکی بھی شامت آ گئی، خاتون لیگی رہنما نے تھپڑجڑ دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2021

لیگی کارکنوں کا شہبازگل پر انڈے،سیاہی اور جوتا پھینکنے کا معاملہ،پولیس اہلکارکی بھی شامت آ گئی، خاتون لیگی رہنما نے تھپڑجڑ دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل پر انڈے،سیاہی اور جوتاپھینک دئیے،پی ٹی آئی کارکنوں نے لیگیوں کی پٹائی کردی جس سے ایک کارکن زخمی ہو گیا،سابق رکن اسمبلی فرزانہ بٹ نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا،پولیس نے معاون خصوصی سے ناروا سلوک کرنے والے کارکنوں… Continue 23reading لیگی کارکنوں کا شہبازگل پر انڈے،سیاہی اور جوتا پھینکنے کا معاملہ،پولیس اہلکارکی بھی شامت آ گئی، خاتون لیگی رہنما نے تھپڑجڑ دیا

افسران نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بغاوت کردی،جام کمال پرکرپشن کے الزامات بھی لگادیے

datetime 15  مارچ‬‮  2021

افسران نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بغاوت کردی،جام کمال پرکرپشن کے الزامات بھی لگادیے

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف افسران نے بغاوت کرتے ہوئے کرپشن کرنے کے بھاری الزامات عائد کر دیئے ہیں ڈسٹرکٹ آفیسر لوکل گورنمنٹ لبیلا اور کوئٹہ کے اعلی افسر نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر اعلی اور اس کے حواری ٹھیکوں میں 36 فیصد کا حصہ مانگتے ہیں جو کہ… Continue 23reading افسران نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف بغاوت کردی،جام کمال پرکرپشن کے الزامات بھی لگادیے

لیگی کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر

datetime 15  مارچ‬‮  2021

لیگی کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی… Continue 23reading لیگی کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر