پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4دنوں سے جاری شدید مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا
کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4دنوں سے جاری شدید مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا اورکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے حصص کی بھرپور خریداری کی گئی جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس43ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے 1008.32پوائنٹس کے اضافے سے43788.08پوائنٹس کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4دنوں سے جاری شدید مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا