اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کرونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطین کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی طبیعت گذشتہ چار پانچ روز سے ناساز تھی جس پر انکے ٹیسٹ کئے گئے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے لیکن انکی حالت بہتر ہے اور خود کو… Continue 23reading اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کرونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطین کرلیا