یوم پاکستان پر پاک فوج کا گانا ریلیز
راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ’یوم پاکستان‘ کے حوالے سے خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ کی آواز میں جاری کیے گئے ’ایک قوم، ایک منزل‘ کو… Continue 23reading یوم پاکستان پر پاک فوج کا گانا ریلیز