منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سینیٹ الیکشن میںہار کے بعد پی ڈی ایم کے اندر مخالفت سامنے آگئی ن لیگ نے گیلانی کو برادران یوسف کی طرح دھوکا دیا، حیران کن دعویٰ

datetime 14  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میںہار کے بعد پی ڈی ایم کے اندر مخالفت سامنے آگئی ن لیگ نے گیلانی کو برادران یوسف کی طرح دھوکا دیا، حیران کن دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نےمیڈیا سے گفتگو سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میںہار کے بعد پی ڈی ایم کے اندر مخالفت سامنے آگئی ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ کہ ن لیگ نے پی پی کو دھوکہ دیا ، ن… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میںہار کے بعد پی ڈی ایم کے اندر مخالفت سامنے آگئی ن لیگ نے گیلانی کو برادران یوسف کی طرح دھوکا دیا، حیران کن دعویٰ

’’حکومت گرانے سے متعلق آصف زرداری کا بیانیہ دفن ہو گیا ‘‘ پی ڈی ایم نے پارلیمان کے ذریعے تبدیلی لانے کی امید ترک کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

’’حکومت گرانے سے متعلق آصف زرداری کا بیانیہ دفن ہو گیا ‘‘ پی ڈی ایم نے پارلیمان کے ذریعے تبدیلی لانے کی امید ترک کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہارنے کے بعد پی ڈی ایم نے پارلیمان کے ذریعے تبدیلی لانے کی امید ترک کر دی ہے ۔ پی ڈی ایم کے اندرونی ذرائع کے مطابق شکست کے بعد پارلیمانی جدوجہد کے تحت آصف علی زرداری کا حکومت گرانے سے متعلق بیانیہ دفن ہو… Continue 23reading ’’حکومت گرانے سے متعلق آصف زرداری کا بیانیہ دفن ہو گیا ‘‘ پی ڈی ایم نے پارلیمان کے ذریعے تبدیلی لانے کی امید ترک کردی

این اے 249 کاضمنی انتخاب، کتنے امیدواروں کا الیکشن لڑنے کا اعلان ، کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

datetime 14  مارچ‬‮  2021

این اے 249 کاضمنی انتخاب، کتنے امیدواروں کا الیکشن لڑنے کا اعلان ، کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

کراچی(این این آئی)این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے 25 امیدواروں نے 59 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، کاغذات نامزدگی 17 مارچ تک وصول اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر محمد سجاد خٹک کے مطابق این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے 2 روز میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن غربی سے… Continue 23reading این اے 249 کاضمنی انتخاب، کتنے امیدواروں کا الیکشن لڑنے کا اعلان ، کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

وقفے وقفے سے برفباری ، بارش کب تک ہو سکتی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

وقفے وقفے سے برفباری ، بارش کب تک ہو سکتی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات میں بارش کے ساتھ ساتھ وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوات میں بارش و برفباری کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان… Continue 23reading وقفے وقفے سے برفباری ، بارش کب تک ہو سکتی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

مردہ جانوروں کے گوشت کی بڑی سپلائی پکڑی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

مردہ جانوروں کے گوشت کی بڑی سپلائی پکڑی گئی

لاہور( این این آئی)شیراکوٹ پولیس نے مردہ گائے کا گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ایس ایچ او شیراکوٹ زاہد محمود کے مطابق مزدا ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن اس نے گاڑی بھگا دی جسے تعاقب کر کے روک لیا گیا ۔پولیس کے مطابق مزدا کو پچھلی سائیڈ… Continue 23reading مردہ جانوروں کے گوشت کی بڑی سپلائی پکڑی گئی

مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کردی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، اے پی پی، آن لائن)مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا ،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ اسی دوران بعض مقامات پر… Continue 23reading مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کردی گئی

ہم نے کچھ غلط نہیں کیا۔۔۔ پرپوز کرنے پر یونیورسٹی سے نکالنے جانیوالے لڑکی اور لڑکی کا ردعمل بھی آگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021

ہم نے کچھ غلط نہیں کیا۔۔۔ پرپوز کرنے پر یونیورسٹی سے نکالنے جانیوالے لڑکی اور لڑکی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک لڑکا لڑکی کو یونیورسٹی میں ایک دوسرے کو پرپوز کرتے دیکھا جا سکتا ہے،دونوں ایک دوسرے کو پھول پیش کرتے ہیں اور گلے ملتے ہیں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کی دیر تھی کہ لوگوں کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے… Continue 23reading ہم نے کچھ غلط نہیں کیا۔۔۔ پرپوز کرنے پر یونیورسٹی سے نکالنے جانیوالے لڑکی اور لڑکی کا ردعمل بھی آگیا

مزدورو ں کی قسمت بھی چمک اٹھی وزیراعظم رواں ماہ کس زبردست منصوبے کا افتتاح کرینگے؟ خوشخبری سنا دی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

مزدورو ں کی قسمت بھی چمک اٹھی وزیراعظم رواں ماہ کس زبردست منصوبے کا افتتاح کرینگے؟ خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(این این آئی)معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ 200 گھروں پر مشتمل سوسائٹی میں مزدوروں کو مالکانہ حقوق دئیے جائیں گے، وزیراعظم اسی ماہ ہاؤسنگ سوسائٹی کا افتتاح کرنے پشاور آئیں گے۔ گزشتہ روز معاون خصوصی زلفی بخاری نے بے سہارا بچوں کے مرکز زمونگ کور کا دورہ کیا ، اس موقع پر… Continue 23reading مزدورو ں کی قسمت بھی چمک اٹھی وزیراعظم رواں ماہ کس زبردست منصوبے کا افتتاح کرینگے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اینٹی کرپشن نے گندم چوری کیس میں بڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 14  مارچ‬‮  2021

اینٹی کرپشن نے گندم چوری کیس میں بڑی کامیابی حاصل کرلی

کراچی(این این آئی) اینٹی کرپشن سندھ نے گندم چوری کیس میں بڑی کامیابی حاصل کرلی ، لاڑکانہ کے فوڈ سپروائزر نے اینٹی کرپشن سے جان چھڑانے کے لیے 8 کروڑ کی بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرادی۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رضاکارانہ رقم کی واپسی ہوئی ، ڈپٹی… Continue 23reading اینٹی کرپشن نے گندم چوری کیس میں بڑی کامیابی حاصل کرلی