روسی وزیر خارجہ نے خود اپنی چھتری اٹھائی لیکن پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنی چھتری نہ اٹھاسکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے روسی ہم منصب کے استقبال کی ویڈیو اور… Continue 23reading روسی وزیر خارجہ نے خود اپنی چھتری اٹھائی لیکن پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنی چھتری نہ اٹھاسکے