منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہزاد اکبر کے دفتر سے 11دسمبر 2019ء کو برطانیہ کو تحقیقات کیلئے خط لکھا گیا ‘ عطا اللہ تارڑ

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے دفتر سے 11دسمبر 2019ء کو برطانیہ کو منی لانڈرنگ، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کیلئے خط لکھا گیا جسے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور

عدالت نے رد کر دیا ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ شہزاد اکبر مکمل طور پر جھوٹ سے کام لے رہے ہیں ،آپ اور آپ کے حواری خفت مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تین سالوں سے جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے۔ انہوںنے ایسسسٹ ریکوری یونٹ (اے آر یو )کا خط سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے وہ خط جو آپ ہی کے دفتر سے 11 دسمبر 2019 کو جاری ہوا۔ منی لانڈرنگ، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تمام الزامات کو برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور برطانیہ کی عدالت نے رد کرتے ہوئے20 ماہ پر محیط تحقیقات بند کر دیں اور شہبازشریف اور سلیمان شہاز کو بری کر دیا۔ آپ اب بھی جھوٹ سے باز نہیں آئے، شرم تم کو مگر نہیں آتی۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…