حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کا نیا ایم ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کا نیا مینیجنگ ڈائریکٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس عہدے کے لئے 30مارچ تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد یوٹیلٹی اسٹور کے نئے ایم ڈی کی تعیناتی کا باقاعدہ عمل شروع کردیا گیا ہے ، موجودہ… Continue 23reading حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کا نیا ایم ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ