ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا میں اسکول ٹیچر نے بچی کا نقاب زبردستی اتار دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ریاست نیوجرسی میں 7 برس کی بچی کا نقاب اسکول ٹیچر نے زبردستی اتار دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سمیہ کی والدہ نے کہا کہ اب انہیں دوسری جماعت میں زیر تعلیم اپنی بیٹی کو ایسی دنیا سے متعارف کرانا پڑے گا جس سے وہ ہمیشہ بچاتی رہیں

کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کا کہنا تھا کہ ٹیچر نے کمسن بچی پر حملہ اور ہراساں کیا۔سمیہ کے فیملی وکیل کا کہنا تھا کہ روز مرہ کی طرح سمیہ نقاب کر کے اسکول گئی لیکن اس دن اسکول ٹیچر نے اس کو نقاب اتارنے کہا، بچی کے منہ کرنے پر ٹیچر نے زبردستی اس کا نقاب اتار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…