ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے نواز شریف کی فیک کورونا ویکسین انٹری کیس میں مقدمہ درج کر لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے میاں نواز شریف کی فیک کورونا ویکسین انٹری کیس میں مقدمہ درج کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے میاں نواز شریف کی فیک کورونا ویکسین انٹری کیس میں مقدمہ درج کر لیا ہے، ذرائع کا بتانا ہے کہ نوید نامی شخص نے

موبایل نمبر 03234479665 کے زریعے لاگن بنایا، ایف آئی ار کوٹ خواجہ سعید کے ملازم عادل اور عبدالحسن پر دفعات 109،426،419 سمیت دیگر شقوں کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔سائبر ونگ کی جانب سے کیس میں پیش رفت نہ ہونے پر کیس خصوصی ٹیم کو تفویض کیے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…