ملزم کی ضمانت منظور کرنے پر مشتعل خاتون نے جج کو پرس دے مارا خاتون کی بد تمیزی اور جج کو گالم گلوچ پر مقدمہ درج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مشتعل خاتون نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرنے پر سول جج کو پرس دےمارا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول جج کی عدالت میں مشتعل خاتون نے ملزم کی درخواست ضمانت منظورکرنے پر سول جج سردار عمر حسن کو ہینڈ پرس مار دیا اورمیز پر پڑی فائلیں جج پراچھالنا… Continue 23reading ملزم کی ضمانت منظور کرنے پر مشتعل خاتون نے جج کو پرس دے مارا خاتون کی بد تمیزی اور جج کو گالم گلوچ پر مقدمہ درج