پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پولیس مقابلہ، خطرناک اشتہاری عاطو ساہی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

datetime 26  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھاریاں(این این آئی)دریائے چناب کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کے خطرناک اشتہاری عاطو ساہی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ کہ 2 موقع سے فرار ہوگئے، تھانہ صدر گجرات میں مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کی

ہدایت پر کٹھیالہ شیخاں پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر پر دریائے چناب کے کنارے تھانہ صدر گجرات کے علاقہ میں مقدمہ قتل کا اشتہاری ساہی گروپ کا سرغنہ عاطف نواز عرف عاطو ساہی سکنہ ڈھوک نواں لوک منڈی بہاوالدین کو گرفتار کرنے کے لیے ریڈ کیا، جو ملزمان نے پولیس پارٹی کو کو دیکھتے ہی سیدھی فائرنگ شروع کر دی، جو پولیس نے بھی بھی جوابی فائرنگ کی، فائرنگ کا سلسلہ روکنے پر جائے وقوعہ کا ملاحظہ کیا گیا تو وہاں پر عاطف عرف عاطو کو مردہ حالت میں پایا گیا، جس کے پاس پسٹل 30 بور بھی پڑا تھا جو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، جبکہ بقیہ 2 ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، تھانہ صدر گجرات نے ایس ایچ او کٹھیالہ شیخاں اعجاز احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…