ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کے پاس ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی، فرخ حبیب

datetime 19  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں دسمبر تک ہر شخص کے پاس ہیلتھ کارڈ کی سہولت ہو گی۔وزیرمملکت فرخ حبیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ احساس پروگرام سے اب تک متعدد خاندان مستفید ہوئے ہیں۔وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہاکہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مستحقین کو قرضے بھی دیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…