ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کو وفاق تو دور سندھ میں بھی آئندہ امان نہیں ملے گی، شہباز گل

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو وفاق تو دور سندھ میں بھی آئندہ امان نہیں ملے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رد عمل پر انہوں نے کہاکہ پرچی چیئرمین کو جعلی وصیت کے ذریعے منتخب کیا گیا، ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ اس سے قبل ایک اور جعلی سلیکشن کے ذریعے پیپلز پارٹی کو

یرغمال بنایا گیا،یہ جعلی سلیکشنز سندھ پر بھاری پڑیں،ان سلیکشنز نے پیپلزپارٹی اور بھٹو کے وژن کوسبوتاثر کیا۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ جعلی چیئرمین سندھ کو تباہ کرنے کے بعد اب وفاق پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں،موصوف کو خبر نہیں کہ سندھ کے عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ وفاق تو بہت دور کی بات اس بار انہیں سندھ میں بھی امان نہیں ملے گی،بس بہت ہوگیاآج سندھ کے عوام کا نعرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…