جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمیت خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے 3 ارکان مستعفی ہو گئے

datetime 17  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمیت خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے 3 ارکان مستعفی ہو گئے

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے کابینہ کے تین ارکان مستعفی ہوگئے، مشیر توانائی حمایت اللہ،مشیرسائنس و ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش اور معاون خصوصی ایکسائز غزن جمال نے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، دونوں ارکان نے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ محمود خان کو بجھوادیئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے 3 مشیر اور معاون خصوصی عہدے سے مستعفی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمیت خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے 3 ارکان مستعفی ہو گئے

”نام نہیں بتانا ” جہانگیر ترین اور انکے ہمراہ آنیوالوں نے صحافیوں کے بار بار سوال کے باوجود سازش کرنے والوں کا نام نہ لیا

datetime 17  اپریل‬‮  2021

”نام نہیں بتانا ” جہانگیر ترین اور انکے ہمراہ آنیوالوں نے صحافیوں کے بار بار سوال کے باوجود سازش کرنے والوں کا نام نہ لیا

لاہور،مرید کے( این این آئی) سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے ہمراہ آنے والوں نے صحافیوں کے بار بار کے سوال کے باوجود سازش کرنے والوں کا نام نہ لیا ۔ عدالت میں پیشی کے بعد جب میڈیا نمائندوں جہانگیر ترین ، راجہ ریاض اور اسحاق خاکونی سے بار بار یہ سوال کیا کہ… Continue 23reading ”نام نہیں بتانا ” جہانگیر ترین اور انکے ہمراہ آنیوالوں نے صحافیوں کے بار بار سوال کے باوجود سازش کرنے والوں کا نام نہ لیا

کالعدم جماعت کی جانب سے انتشار پھیلانے کے خدشات لاہور کے167 مقامات پر موبائل، انٹرنیٹ سروسز تیسرے روز بھی بند

datetime 17  اپریل‬‮  2021

کالعدم جماعت کی جانب سے انتشار پھیلانے کے خدشات لاہور کے167 مقامات پر موبائل، انٹرنیٹ سروسز تیسرے روز بھی بند

لاہور،اسلام آباد (این این آئی)کالعدم مذہبی جماعت کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے انتشار پھیلانے کے خدشات کے پیش نظر لاہور کے 167 مقامات پر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز تیسرے روز بھی بند رہیں ۔ذرائع کے مطابق کالعدمذہبی جماعت کے مرکزی دھرنے کے اطراف کے 10کلومیٹر ریڈیس میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس… Continue 23reading کالعدم جماعت کی جانب سے انتشار پھیلانے کے خدشات لاہور کے167 مقامات پر موبائل، انٹرنیٹ سروسز تیسرے روز بھی بند

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں نے جہانگیر ترین کو استعفوں کی پیشکش کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2021

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں نے جہانگیر ترین کو استعفوں کی پیشکش کر دی

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے جہانگیر ترین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ، جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا مشاورتی اجلاس 21 اپریل کو بلالیا۔قومی اور پنجاب اسمبلی کے اراکین کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر بیٹھک ہوئی ، جس میں پی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اراکین اسمبلیوں نے جہانگیر ترین کو استعفوں کی پیشکش کر دی

10 ہزار روپے ادھار واپس نہ کرنے پر تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی نے اپنے ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

datetime 17  اپریل‬‮  2021

10 ہزار روپے ادھار واپس نہ کرنے پر تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی نے اپنے ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

کراچی ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے رکن جمیل احمد نے 2 ملازم بھائی کی جانب سے دھمکیاں دینے اور رقم واپس نہ کرنے پر ملیر کینٹ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔جمیل احمد کے پولیٹیکل سیکرٹری آصف کی مدعیت میں ملازم اشرف اور اس کے بھائی افضل کے خلاف دھمکیاں… Continue 23reading 10 ہزار روپے ادھار واپس نہ کرنے پر تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی نے اپنے ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

پاکستانی طلبا نے ایک بار پھر پوری دنیامیں ملک کا نام روشن کر دیا اے سی سی اے نے مارچ میں منعقد امتحانات کے نتائج جاری کردیئے

datetime 17  اپریل‬‮  2021

پاکستانی طلبا نے ایک بار پھر پوری دنیامیں ملک کا نام روشن کر دیا اے سی سی اے نے مارچ میں منعقد امتحانات کے نتائج جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)پاکستانی طلبا نے ایک بار پھر پوری دنیامیں ملک کا نام روشن کر دیاہے،چارٹرڈ سر ٹیفکیٹ اکائونٹنٹس ایسوسی ایشن (اے سی سی اے)نے مارچ میں ہونے والے حالیہ امتحانات کے نتائج جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق تین پاکستانی طلبا انعام یافتہ افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔مارچ 2021 کے اے سی سی… Continue 23reading پاکستانی طلبا نے ایک بار پھر پوری دنیامیں ملک کا نام روشن کر دیا اے سی سی اے نے مارچ میں منعقد امتحانات کے نتائج جاری کردیئے

پی آئی اے نے روزہ رکھنے کے خواہشمند پائلٹس کو چھٹیاں لینے کی ہدایات جاری کردیں، عمل نہ کر نے پرسخت کارروائی کا عندیہ

datetime 17  اپریل‬‮  2021

پی آئی اے نے روزہ رکھنے کے خواہشمند پائلٹس کو چھٹیاں لینے کی ہدایات جاری کردیں، عمل نہ کر نے پرسخت کارروائی کا عندیہ

کراچی (این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ نے روزہ رکھنے کے خواہشمند پائلٹس کو چھٹیاں لینے کی ہدایات جاری کردیں اور عمل نہ کرنیوالے کا لائسنس معطل یا منسوخ کرنے کی وارننگ دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے روزہ رکھنے کے خواہشمند پائلٹس کو چھٹیاں لینے کا ہدایت نامہ جاری کردیا… Continue 23reading پی آئی اے نے روزہ رکھنے کے خواہشمند پائلٹس کو چھٹیاں لینے کی ہدایات جاری کردیں، عمل نہ کر نے پرسخت کارروائی کا عندیہ

پی ٹی آئی حکومت کے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

datetime 17  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت کے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد،لاہور (این این آئی، آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکت ترین کے خلاف نیب اپیلیں یکم جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔شوکت ترین نے رینٹل پاور منصوبے ساہوال اور پیرا غائب ریفرنس میں جلد سماعت کی درخواست دی جس پر عدالت نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو نیب اپیلیں کورونا پالیسی کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریف کرنیوالوں کی شامت آگئی سی ٹی ڈی نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

datetime 17  اپریل‬‮  2021

سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریف کرنیوالوں کی شامت آگئی سی ٹی ڈی نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)سی ٹی ڈی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریفیں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے اشتعال،نفرت پھیلانے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا۔ذرائع کے مطابق ایک مذہبی جماعت کے سوشل میڈیااکاؤنٹس کے ذریعے اشتعال پھیلانے کے واقعات کے حوالے سے سی ٹی ڈی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریف کرنیوالوں کی شامت آگئی سی ٹی ڈی نے سخت ترین قدم اٹھا لیا