درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان؟ شہریوں کو خبردار کر دیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) شہر قائدمیں آج بھی گرمی کی لہر برقرار ، درجہ حرارت چالیس ڈگری سے تجاوز کر سکتا ہے تاہم آج شام سے موسم کی شدت میں کمی آسکتی ہے۔، آج بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں ہفتہ کو… Continue 23reading درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان؟ شہریوں کو خبردار کر دیا گیا