پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سندھ سمیت ملک بھر میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے، شفقت محمود

datetime 16  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن) وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار یکساںنصاب تعلیم رائج ہو رہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن اور پارٹی منشور کی تکمیل کا دن ہے

نئے نظام کو نافذ کرنے کیلئے کئی چیلنجز کا سامنا کر نا پڑا یکساں نصاب تعلیم کی طرف بڑا قدم اٹھایا ہے، ملک میں یکسان نصاب تعلیم کے اجراء کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ یکسا ں نظام تعلیم کے لیے مشترکہ کوششیں کی گئیں۔ سندھ سمیت ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کو نافذ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے یکساں نظام تعلیم کے لیے اقدامات پر زوردیا تھا۔ تبدیلی کاعمل یک دم نہیں بہت سے مراحل سے گزرکرطے ہوتا ہے۔شفقت محمود نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں اصلاحات پر وزیراعظم کے ویژن کے مطابق کام کیا۔ نئے نظام تعلیم کو رائج کرنے کیلیے کئی چیلنجز کاسامنا کیا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ نیشنل کیری کلم کونسل قائم کیا اورہم نے نتیجہ خیز کام کیا۔ تعلیم کے منقسم نظام سے معاشرے میں فرق موجود تھا۔ تعلیم کے منقسم نظام سے معاشرے میں تناوَ نے جنم لیا۔ برطانیہ،چین ،جرمنی اور جاپان کا اپنا نیشنل کیری کلم نظام ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…