وزیراعظم رمضان المبارک میں روز ے سے پہلے کیا کام کرتےہیں ؟ شہری کے سوال عمران خان نے کیا جواب دیا
اسلام آباد (این این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں روزے سے پہلے ورزش کرتا ہوں ۔اتوار کو ٹیلی فون پر شہری کے سوال ’’رمضان میں آپ کسی وقت ورزش کرتے ہیں‘‘کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ رمضان میں ورزش ہمیشہ روزہ کھولنے سے پہلے کرتا… Continue 23reading وزیراعظم رمضان المبارک میں روز ے سے پہلے کیا کام کرتےہیں ؟ شہری کے سوال عمران خان نے کیا جواب دیا