پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی تین سالہ حکومتی کارکردگی ‘عوام بنیادی سہولیات سے محروم

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کی تین سالہ حکومتی کارکردگی میں بنیادی سہولیات سے محروم عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کاموں کا آغاز کر دیا۔

زرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے مایوس عوام نے سرگودھا میں اپنی مدد آپ کے تحت کاموں کا آغاز کر دیا جس میں سرگودھا شہر کے صوبائی حلقہ پی پی 78 کے علاقہ نیو سیٹلائٹ ٹاون ڈبلیو بلاک کے رہائشوں نے ویلفئیر کونسل تشکیل دی اور اہل علاقہ نے از خود رقوم اکٹھی کر کے اپنی مدد آپ کے تحت پہلے مرحلہ میں گلیوں میں ٹف ٹائل کا کام شروع کروا دیا جن کا کہنا تھا کہ جنرل الیکشن میں گلیوں کی تعمیرات،نکاسی اب اور فراہمی آب کی بنیادی سہولیات مہیا کرنے کے وعدے کر کے پی ٹی آئی نے ووٹ حاصل کئے اور گزشتہ تین سال کی کارکردگی میں مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا اور مہنگائی کی جس چکی میں کچل رکھا ہے اب ہم کسی کو ووٹ نہیں دیں گے اور اپنے بنیادی مسائل اپنی مدد آپ کے تحت حل کرنے کا عزم لئے ہوئے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…