فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کی ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔فیس بک پر آن لائن پیسے منگوا کر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنیکی تشہیر کی گئی، مختلف ویکسین کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے 5 سے 10ہزار روپے رکھے گئے ہیں۔ اشتہار میں آن لائن رقم ملنے کے دو گھنٹے بعد سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا کہا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور موبائل نمبرز سے ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات



















































