ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نادراسنٹرز اور پرائیویٹ اداروں کے باہر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنانے والوں کی لائنیں لگ گئیں

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) کرونا سرٹیفکیٹ لازمی قراردیئے جانے کے بعد بہاولنگرکے نادراسنٹرز اور پرائیویٹ اداروں کے باہر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنانے والوں کی لائنیں دیکھنے میں آرہی ہیں پرائیویٹ سیکٹر کے لوگ کرونا سرٹیفکیٹ کا کارڈ300 روپے کے عوض جاری کررہے ہیں یہ کارڈ ہر طرح سے خوبصورت اور محفوظ ہے لوگ سرٹیفکیٹ کی بجائے کارڈ بنانے کو ترجیح دے رہے ہیں اگرنادرا سنٹروالے بھی کارڈ جاری کریں تو سرکاری خزانہ میں کروڑوں روپے اس مد میں جمع ہوسکتے ہیں حکومت کی جانب سے کرونا سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دینے کے بعد ویکسی نیشن سنٹرز پر بھی لوگوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…