پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سیف اللہ نیاز ی کو گورنر بنانے پر غور شروع

datetime 12  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی ہارون الرشید  کا کہنا تھا کہ عمران خان گورنر پنجاب چوہدری سرور سے اب مطمئن نہیں اور غور کیا جارہا ہے کہ ان کی جگہ پر سیف اللہ نیازی کو گورنر بنا دیا جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن سے

کوئی چیلنج نہیں ہےمگر پارٹی میں شکست ور یخت جاری ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ بلاول تو خچر پر سوار ہو کر گھوڑدوڑ جیتنے کی کوشش کر ہے ہیں ، تحریک انصاف جنوبی پنجاب میں ہی تو کام کر رہی ہے ۔ 77ارب روپے کا بجٹ صرف تونسہ کے لیے ہے ، کارڈیالوجی انسٹیٹویٹ بنایا جارہا ہے ۔ قبل ازیں نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہاورن الرشید نے کہا ہے کہ علیم خان نے عمران خان کو کہہ دیا ہے کہ میرا استعفیٰ قبول فرمائیں ، جبکہ وزیراعظم نے انہیں کہا ہے کہ وہ مستعفی نہ ہوں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ علیم خان دل شکستہ تھے کہ اپنی حکومت آئی اور جیل جانا پڑا ، خان صاحب نے حال بھی نہیں پوچھا



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…