بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

رواں ہفتے پاکستان اور بھارت میں بارشیں ہونگی عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کی بھی تصدیق

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

نیو یارک (آن لائن) عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس نے کہا ہے کہ رواں ہفتے پاکستان کے علاوہ وسطی اور شمال مغربی بھارت کے مختلف مقامات پر بھی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیسن نکولس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہوا

کا ایک اور کم دبائوخلیج بنگال میں رواں ہفتے کے آخر میں بن سکتا ہے، ہوا کا یہ کم دباوشدت اختیار کر کے ڈپریشن اور پھر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ سسٹم اتوار اور پیر تک اوڑیسہ اور مغربی بنگال پر اثر انداز ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…