پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کا فائنانشل آڈٹ کئی سالوں سے نہیں ہوا تھا،علی حیدر زیدی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کا فائنانشل آڈٹ کئی سالوں سے نہیں ہوا تھا، ہم نے گزشتہ سال ایک نئی شپنگ پالیسی بنائی، ہم نے شپنگ پر ٹیکس کم کیے ،تینوں پورٹس نے تین سالوں میں

ایف بی آر کو 33 ارب روپے ٹیکس دیا ۔بدھ کو یہاں بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حلف اٹھانے کے بعد میں نے پہلی بار بلیو اکانومی کا سنا، پاکستان میں دو پورٹس ایکٹو ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ تیسرا پورٹ گوادر ہے جس کے بارے میں بچپن سے سن رہے ہیں کہ وہ بھی ایکٹو ہوگا۔انہوںنے کہاکہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کا فائنانشل آڈٹ کئی سالوں سے نہیں ہوا تھا، ہم نے تمام پورٹس کو ڈیجٹیلائز کیا ،ان تینوں پورٹس نے تین سالوں میں ایف بی آر کو 33 ارب روپے ٹیکس دیا ہے، ہم نے گزشتہ سال ایک نئی شپنگ پالیسی بنائی، ہم نے شپنگ پر ٹیکس کم کیے ،ہم نے پورٹس کے اطراف میں زمینوں پر ناجائز قبضے ختم کیے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…