پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کے وفاقی وزیر کی 2لاکھ50ہزار بوری چینی قبضہ میں لے کر گودام کو سیل کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحصیل ساھیوال(این این آئی) حکومت کے وفاقی وزیر کی 2لاکھ50ہزار بوری چینی قبضہ میں لے کر گودام کو سیل کر دیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر تحصیل ساھیوال فرحان مجتبی خان نے حکومت کے وفاقی وزیر کی شوگرملز ذخیرہ کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی اڑھاء لاکھ بوری چینی قبضہ میں لیکر گودام کو سیل کر دیا اور چینی روزانہ کی

بنیاد پر تحصیل ساھیوال سمیت ضلع سرگودھا میں ڈیلر دکانداروں کے ذریعے سپلاء کی جارہی ھے جو مقرر نرخ89 روپے کے حساب سے شہریوں کو فروخت کی جارھی ھے اے سی ساھیوال کے اس جرات مندانہ اقدام پر ڈپٹی کمشنرسرگودھا اور تحصیل ساھیوال کے عوامی،سماجی،شہری حلقوں کے راہنماوں نے اے سی ساھیوال کی عوام کیلے کیے جانے والے جرات مندانہ اقدام کو بے حد سراہا:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…