ناقص کارکردگی پختونخوا حکومت کا مزید 4وزرا کو فارغ کرنیکا اصولی فیصلہ استعفے جمع کرانے کی ہدایات بھی جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے مبینہ ناقص کارکردگی اور ذاتی نوعیت کی بعض شکایات پر مزید چار وزرا کو فارغ کرنیکا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے مذکورہ کا بینہ ارکان کو اپنے استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی جبکہ بیرسٹر محمد علی سیف کو صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، انہیں مشیر اطلاعات… Continue 23reading ناقص کارکردگی پختونخوا حکومت کا مزید 4وزرا کو فارغ کرنیکا اصولی فیصلہ استعفے جمع کرانے کی ہدایات بھی جاری