پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

تحصیل ساھیوال فیملی پارک میں جنات کےحملے کا معاملہ ، حقیقت سامنے آگئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چنددن قبل تحصیل ساھیوال فیملی پارک میں جنات کے حملے سے متعلق سامنے آنے والی خبر کی حقیقت کچھ اور نکلی ۔ تفصیلات کے مطابق پارک انتظامیہ کے مطابق گزشتہ دنوں پارک میں ایک لڑکے کو خواتین کو ہراساں کرنے کی بنیاد پر

پارک سے باہر نکال دیا گیا تھا جس کے بعد اس لڑکے نے یہ افواہ اڑائی کے فیملی پارک میں میں جنات کا بسیرا ہےاور انہوں نے حملہ بھی کیا ہےجس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا ۔ پارک انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پارک سے متعلق یہ افواہ بالکل بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے ،میڈیا پر چلنے والی خبرصحیح نہیں ہے عوام سے درخواست ہے کہ اس افواہ پر کان نہ دھرے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کو یہ خبر سامنے آئی تھی کہ تحصیل ساھیوال فیملی پارک میں جنات کا حملہ مقامی لوگوں کے مطابق چند دن پہلے رات کے ابجے سے فیملی پارک میں خودبخود بیڑا چلنا شروع ھوا اور فجر کی نماز کے وقت بند ھوا؛ساری رات آوازیں،شوروغل ھوتا رھا اور لوگوں میں خوف،وہراس پھیل گیا یہ بھی سننے میں آیا ھے کہ جو عورتیں؛یا بچیاں فیملی پارک میں جاری ھیں وہ جنات کا شکار ھوری ھیں یاد رھے کہ پارک کے بلکل ساتھ ساھیوال کا بڑا قبرستان موجود ھے،عورتیں اور بچیاں پارک میں خوشبو لگا کر جاتیں ھیں اور جنات عاشق ھوجاتے ھیں ویسے بھی بچیوں،اور عورتوں کو آدھی رات تک فیملی پارک میں رہنا نہیں چاہیے-



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…