ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی اشاعت اسلام اور مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ پر بنائی گئی ویڈیو کی تعریف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اشاعت اسلام اور مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ پر بنائی گئی ویڈیو کو سراہا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے مختصر وقت میں اس ویڈیو کی تیاری پر اپنی ٹیم کے جذبہ اور لگن کی تعریف کی۔ ویڈیو میں عالم اسلام کے آغاز سے عروج اور اس کے زوال کی تاریخ کو دکھایا گیا

ہے۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو اس ویڈیو کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ویڈیو میں حضور نبی اکرمﷺ کی قائم کی گئی ریاست مدینہ، اسلامی معاشرہ کے اصولوں اور مسلمانوں کے عروج اور مختلف شعبوں میں ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کے ساتھ نشاۃ ثانیہ کیلئے اقدامات اور زوال کے اسباب کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…