عالمی سطح پر زکوٰۃ حاصل کرکے ساتویں ایٹمی طاقت کی توہین کی گئی
شیخوپورہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہاہے کہ عالمی سطح پر زکوٰۃ حاصل کرکے ساتویں ایٹمی طاقت کی توہین کی گئی ہے۔احسن اقبال نے شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کے گرفتار ایم این اے میاں جاوید لطیف کی رہائش گاہ پر جا کر اہلِ خانہ سے اظہار یکجہتی کیا۔… Continue 23reading عالمی سطح پر زکوٰۃ حاصل کرکے ساتویں ایٹمی طاقت کی توہین کی گئی





























