بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں موسم سرما کی آمد آمد! صبح سرد ہوائیں ماحول ٹھنڈا کرنے لگیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) شہر قائدکا گرم موسم تبدیل ہوگیا،صبح کے اوقات میںسرد ہوائیں چلنے لگیں ۔کراچی کا موسم بدل گیا۔ صبح صبح سرد ہوائیں چلنے لگیں اور درجہ حرارت بھی گر گیا۔پیرکی صبح کے وقت درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہونے کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں، جو 13 کلو میٹر بھی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیرکو مطلع ابرالود رہا،بارش کا فی الحال امکان نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…