بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسافر ٹرینوںکے کرایوں میں 10فیصد اضافے کا اطلاق ہو گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ؒلاہور( این این آئی)مسافر ٹرینوںکے کرایوںمیں 10فیصد اضافے کا اطلاق ہو گیا،مال بردارٹرینوںکے کرایوںمیں5نومبر سے 5فیصد اضافے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کیاگیا ۔ کرایوں میں اضافہ کا اطلاق تمام ٹرینوں کی

تمام کلاسوں پر ہوگا۔ جس میں اے سی پارلر کلاس،اے سی سلیپر کلاس ،اے سی سٹینڈرڈ،اے سی بزنس کلاس اور اکانومی کلاس شامل ہیں۔پرائیویٹ ٹرینوں کی انتظامیہ کو بھی ٹرینوں کے کرایوں میں10فیصد تک اضافہ کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے ۔مال بردارٹرینوںکے کرایوںمیں بھی 5نومبر سے 5فیصد اضافے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…