بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

کہاں ہیں لاپتا افراد؟ اب تک کہاں کہاں تلاش کیا؟ لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیوں نہیں کیا؟،عدالت پولیس پر برہم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر لاپتا شہری کا مقدمہ درج کرنے اور تھانہ نیو ٹائون پولیس اور دیگر کو لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں

جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں بینچ نے لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت پولیس حکام پر برہم ہوگئی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے کہ کہاں ہیں لاپتا افراد؟ اب تک کہاں کہاں تلاش کیا؟ لاپتا شہری ظفر حسن کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیوں نہیں کیا؟ پولیس حکام نے بتایا کہ لاپتا شہری کے اہلخانہ نے رابطہ نہیں کیا۔عدالت نے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر مقدمہ درج کرکے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے شہری سید ذوالفقار اور دیگر کی گمشدگی سے متعلق رپورٹس بھی طلب کرلیں۔ عدالت نے تھانہ نیو ٹائون پولیس اور دیگر کو لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…