پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی ‘شرط عائد

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی) بارات کیساتھ وہی لوگ جائینگے جن کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہوگی اور ان کے پاس نادرا کی جانب سے جاری کردہ کرونا ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ ہوگا یہ شرط بہاولنگر کے رہائشی شیخ شاہد عرف گوگو شیخ نے اپنی بارات لے جانے والے باراتیوں پر عائد کی ہے گزشتہ روز بہاولنگر

کے علاقے جناح کالونی کے رہائشی شیخ گوگا کی بارات مدینہ ٹاؤن روانہ ہونی تھی کہ اس نے بارات سے قبل یہ شرط عائد کردی کہ بارات میں وہی لوگ جائینگے جنہوں نے کرونا ویکسی نیشن کا عمل مکمل کروایا ہوگا جس میں کئی لوگ بارات میں جانے سے رہ گئے تھے جن میں اس کے قریبی دوست بھی شامل تھے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…