ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پروموشن کیلئے ٹیسٹ دینے والے اساتذہ کے لئے خوشخبری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ 19 میں ترقیوں کیلئے پروموشن لنک ٹریننگ کے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، پنجاب ایچ ای سی کا ٹیسٹ پاس کرنیوالے اساتذہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کیلئے اہل ہوں گے۔ اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ 19 میں ترقیوں کیلئے پروموشن لنک ٹریننگ کے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پروموشن لنک میں شرکت کرنیوالے اساتذہ کے ٹیسٹ کینتائج کا

اعلان کر دیا ہے۔پنجاب ایچ ای سی کے ٹریننگ کورس میں 300 کالج اساتذہ نے شمولیت کی تھی۔ ٹریننگ کورس میں حاصل کردہ نمبروں سے 15 نمبر پروموشن کے لئے ایوارڈ ہوں گے۔ ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے کمیشن کے جاری کردہ رزلٹ کو ڈائریکٹر کالجز کو بھیج دیا ہے۔گریڈ 19 میں ترقیوں کیلئے پروموشن ٹریننگ کورس پاس کرنے کی شرط عائد ہے۔ پنجاب ایچ ای سی نے چار ہفتوں کی پروموشن ٹریننگ کورس کے بعد اساتذہ کا امتحان لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…