ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا ترقیاتی بجٹ مزید بڑھانے کا فیصلہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب حکومت نے سالانہ ترقیاتی بجٹ مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب ترقیاتی منصوبوں کے لیے 24 ارب روپے کا مزید فنڈ دے گا۔ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 610 ارب روپے ہو جائے گا ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے 50 ارب روپے

کا اضافی بجٹ فنڈ دینے یقین دہانی کرادی ۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے اسمبلی سے رواں مالی سال کے لیے 560 ارب روپے کا بجٹ منظور کرایا تھا، اضافی بجٹ فاسٹ ٹریک اسکیموں پر خرچ کیا جائے گا، میانوالی اور ڈی جی خان کے منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…