پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی خواتین اور بچوں کیلئے تشویشناک خبر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )غیر متوازن خوارک سے ملک میں 2025 تک ہر دوسری عورت موٹاپے کا شکار ہو جائے گی۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے خبردار کردیا۔پاکستانی خواتین اوربچوں میں موٹاپے کی شرح بڑھنے لگی، پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کا سالانہ 428 ارب روپے

موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مناسب خوراک کا استعمال نہ کیا گیا تو 2025 تک ہر دوسری عورت موٹاپے کا شکار ہوجائے گی۔غیر متوازن خوراک اور مشروبات کے استعمال سے پاکستانی خواتین میں موٹاپے کی شرح 38 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 41 فیصد بالغ افراد زیادہ وزن یعنی موٹاپے کا شکار ہیں جبکہ گزشتہ 7 سال میں پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی شرح دوگنی ہوچکی ہے۔پناہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ میٹھے مشروبات کا استعمال دل کی بیماریوں، موٹاپے اور ذیابیطس کی ایک بڑی وجہ ہے۔ سیکرٹری پناہ ثنا اللہ گھمن کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے چینی کے میٹھے مشروبات پر ٹیکس بڑھایا جائے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…