جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر

datetime 30  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم کے خلاف ایک اور مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر کر دی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درخواست سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کے بطور ریاست کے سربراہ ہونے کی حیثیت سے لاوارث اور یتیم بچیاں انکی امانت تھیں، عمران خان نے لاوارث اور یتیم بچیوں کے فنڈز اور بجٹ روکنے پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان نے یتیم اور لاوارث بچیوں کا بجٹ اور فنڈز روکے، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لئے متعدد بار رجوع کیا۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت عمران خان کے خلاف کریمنل مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…