اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

صحافی سمیع ابراہیم 6 روز لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے

datetime 30  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ’بول‘ سے منسلک سینیئر صحافی سمیع ابراہیم چھ روز لاپتہ رہنے کے بعد اسلام آباد میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔بی بی سی اردو کے مطابق سمیع ابراہیم فی الحال ایک مقامی نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

سمیع ابراہیم 24 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے اور ان کی اغوا کی رپورٹ ان کے بھائی کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں جمع کروائی گئی تھی۔گھر واپسی کے بعد سمیع ابراہیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’شکر الحمدللہ!‘ کی پوسٹ کی گئی جبکہ بول ہی سے منسلک صحافی صدیق جان نے بھی ان کی گھر واپسی کی خبر کی ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…