وزیر اعظم اور خاتون اول کرونا کا شکار سینئر صحافی حامد میر نے پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا، سینئر صحافی حامد میر نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دو دن قبل ہی ویکسی نیشن کرائی تھی… Continue 23reading وزیر اعظم اور خاتون اول کرونا کا شکار سینئر صحافی حامد میر نے پیغام جاری کر دیا