دلیپ کمار کی وفات فلمی دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا نامور اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر کہا ہے کہ دلیپ کمار کی وفات فلمی دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ فواد چوہدری نے اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ کمار کی وفات فلمی دنیا کے… Continue 23reading دلیپ کمار کی وفات فلمی دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، فواد چوہدری





























