دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت فردوس عاشق اعوان نے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں
لاہور (آن لائن، این این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب یاسر ہمایوں اور مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چہروں پر ماسک نہ پہنے ،دونوں صوبائی وزراء کے عقب میں بیٹھے ہوئے سرکاری افسران بھی بغیر… Continue 23reading دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت فردوس عاشق اعوان نے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں