جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کا کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ ی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 22  مارچ‬‮  2021

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کا کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ ی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روزپیر کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ، پنجاب ،اسلام آباد ،شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھا… Continue 23reading آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کا کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ ی ٹھار پیش گوئی کر دی

وزیرداخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

datetime 22  مارچ‬‮  2021

وزیرداخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنو فارم (چینی) ویکسین لگوائی ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ سال کورونا بھی ہوچکا ہے، جب کہ آئسولیشن کے دوران ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی اور… Continue 23reading وزیرداخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2021

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس میں سابق وزیر اعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی اوران کے بیٹے حیدرگیلانی سے جواب طلب کرلیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے ترمیم شدہ درخواست میں ایم این ایزفہیم خان اورجمیل احمد کوفریق بنادیا۔ پیر کو ممبرپنجاب الطاف ابرہیم کی سربراہی میں4 رکنی کمیشن نے… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی نے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

اسٹیل ملز کا قیمتی سامان چوری ، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2021

اسٹیل ملز کا قیمتی سامان چوری ، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیل ملز سے قیمتی ساز و سامان اور اسکریپ کی چوری کے مسلسل واقعات کے بعد انتظامیہ جاگ اٹھی اور متعلقہ حکام کو شیڈز اور باہر موجود قیمتی ساز و سامان کی اسٹورز منتقلی اور حفاظت یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ، تاہم دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading اسٹیل ملز کا قیمتی سامان چوری ، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

2فراڈی خواتین گرفتار، گھروں میں کیسے واردات ڈالتی تھیں؟ہوشربا انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2021

2فراڈی خواتین گرفتار، گھروں میں کیسے واردات ڈالتی تھیں؟ہوشربا انکشافات

کراچی(این این آئی)اسٹیل ٹائون پولیس نے گلشن حدید میں گھروں میں کام کے دوران لاکھوں کا چونا لگانے والی دو ماسیوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار خواتین سے سونے کے زیورات بھی برآمد کرلیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے اسٹیل ٹائون میں گھروں میں کام کرنے کے بہانے لوٹ مار کی… Continue 23reading 2فراڈی خواتین گرفتار، گھروں میں کیسے واردات ڈالتی تھیں؟ہوشربا انکشافات

کورونا وائرس، متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار

datetime 22  مارچ‬‮  2021

کورونا وائرس، متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار

کراچی(این این آئی)وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس)نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔وزارت کی دستاویز کے مطابق اب تک 14 ہزار 627 ڈاکٹرز، نرسز اور ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔دستاویزکے مطابق پاکستان میں کورونا نے 143 ڈاکٹرز،… Continue 23reading کورونا وائرس، متاثرہ طبی عملے کے حوالے سے چشم کشا اعداد و شمار

ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی سیکیورٹی اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

datetime 22  مارچ‬‮  2021

ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی سیکیورٹی اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

کراچی(این این آئی)ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی افسران و اہل کاروں کی موبائل فون پرسوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔اے ایس ایف کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں پرسوشل میڈیا کے حوالے سے اہم اقدام کیا گیا جس کے تحت دوران ڈیوٹی موبائل فون… Continue 23reading ایئرپورٹس پر دوران ڈیوٹی سیکیورٹی اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست جاری پاکستانی ایک عمار ت بھی شامل

datetime 22  مارچ‬‮  2021

دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست جاری پاکستانی ایک عمار ت بھی شامل

اسلام آباد ( آ ن لائن )وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کیلئے بڑا اعزاز ہے کہ اسے سائنسی اعتبار سے دنیا کی50 بہترین عمارات میں شامل کیا گیا ہے۔عالمی جریدے کے مطابق سائنسی اعتبار سے بنائی گئی پچاس عمارتوں میں سے اسلام آباد کی فیصل مسجد کا16واں نمبر ہے۔اس فہرست میں تاج… Continue 23reading دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست جاری پاکستانی ایک عمار ت بھی شامل

معروف یونیورسٹی کے طلبہ کو 10ہزار روپے جرمانہ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

datetime 22  مارچ‬‮  2021

معروف یونیورسٹی کے طلبہ کو 10ہزار روپے جرمانہ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

ڈیرہ اسماعیل خان ( آن لائن )گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے گانے لگانے پر دو طلبا پر جرمانہ عائد کر دیا۔چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈپارٹمنٹ ضیاء الدین کے مطابق دو طلبا تدریسی ایریا میں بلیو ٹوتھ پر موسیقی لگاتے تھے جس سے تدریسی ماحول… Continue 23reading معروف یونیورسٹی کے طلبہ کو 10ہزار روپے جرمانہ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں