بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

12سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش ، اسکی نازیبا ویڈیو بنا کر رقم لینے والا ملزم گرفتار

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) بادامی باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اور اسکی نازیبا ویڈیو بنا کر رقم لینے والا ملزم گرفتار کرلیا۔بتایاگیاہے کہ ملزم شہبازنے 12سالہ لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا شروع کر دیا ۔ویڈیو کی آڑ میں ملزم نے بچے سے

3 لاکھ 50 ہزار رقم بٹور لی،بچہ بہن کی شادی کے لیے رکھی ہوئی رقم گھر سے چوری کر کے ملزم کو دیتا رہا، باپ کے پوچھنے پر بیٹے نے ساری بات بتا دی۔بادامی باغ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…