بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی اور دھند کے باعث ،1 پرواز منسوخ ،2تاخیر کاشکار

datetime 5  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی اور دھند کے باعث اندرون و بیرون ممالک آنے اور جانے والی 1 پرواز منسوخ جبکہ 2پروازیں تاخیر کاشکار ہوئیں ۔سرین ایئر کی کراچی سے لاہور انیو الی پرواز 522منسوخ جبکہ سرین ائیر کی لاہور سے

کراچی جانیو الی پرواز 525 اورسرین ایئر کی کراچی سے لاہور انے و الی پرواز 524 تاخیر کاشکارہوئی ۔ علاوہ ازیںدھند کے باعث دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں بھی تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ شدید سردی میں مسافر ریلوے پلیٹ فارموں پر گھنٹوں اپنی اپنی ٹرین چلنے کا انتظار کرتے رہے ۔ پاکستان ایکسپریس 4گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 3گھنٹے ، تیز گام 3گھنٹے ،کراچی ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،خیبر میل ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،عوام ایکسپریس 2گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 2گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس 2گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس 2 گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس2 گھنٹے ،ملت ایکسپریس2 گھنٹے ،جعفر ایکسپریس 2گھنٹے اور سر سید ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…