پنجاب میں شدید ژالہ باری اور بارشوں کا خطرہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار سے پانچ روز بعد تیز آندھیوں اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق آج بدھ سے آئندہ اتوار تک پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان ہے کہ جبکہ راولپنڈی، چکوال… Continue 23reading پنجاب میں شدید ژالہ باری اور بارشوں کا خطرہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا