پاکستان وہ شخصیت جنہیں بعد ازمرگ ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا
لاہور (آن لائن ) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور جادو گر لیگ سپنر عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امتیاز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں عبدالقادر مرحوم کی اہلیہ نے گورنر چوہدری محمد سرور سے ملک کا تیسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ وصول کیا۔عبدالقادر 63 برس کی عمر… Continue 23reading پاکستان وہ شخصیت جنہیں بعد ازمرگ ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا