این اے 249 ضمنی الیکشن، ن لیگ حیران کن برتری حاصل کرنے میں کامیاب
کراچی (مانیٹرنگ + این این آئی) حلقہ این اے 249 کراچی میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے،غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق 276 پولنگ اسٹیشنز میں سے 72کے نتائج موصول ہوچکے ہیں۔اس وقت ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 6324 ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔کالعدم تحریک کے امیدوار 2427 ووٹ لے… Continue 23reading این اے 249 ضمنی الیکشن، ن لیگ حیران کن برتری حاصل کرنے میں کامیاب