پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات ہوئیں، فرخ حبیب
فیصل آباد( آن لائن ) وزیر مملکت فرح حبیب نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات ہوئی ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ کورونا سے پوری دنیا کی معیشت متاثر ہوئی ہے۔ حزب اختلاف ہم… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات ہوئیں، فرخ حبیب

































