ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان قومی اتحاد جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تشویشناک امر ہے کہ اب بھی خود عدالت میں پیش نہ ہوئے، وڈیو لنک کا سہارا لیا۔وجیہہ الدین نے کہا کہ بحث تو آن لائن ہوجاتی ہے، مگر گواہیاں عدالت میں ہی قلم بند کی جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…