ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شدید دھند کے باعث ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار،مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)شدید دھند کے باعث مسافرٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکاررہیںجس کی وجہ سے مسافروںکو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔شاہ حسین ایکسپریس 6 گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس 4گھنٹے45 منٹ،پاک بزنس ایکسپریس اورکراچی ایکسپریس 4 گھنٹے ،تیز گام 2 گھنٹے 45 منٹ ،

عوام ایکسپریس 2 گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس اور پاکستان ایکسپریس 2گھنٹے ،،جعفر ایکسپریس1 گھنٹے 45 منٹ ،گرین لائن ،سرسید اورملت ایکسپریس1 ،1گھنٹہ تاخیر کا شکاررہیں۔ریلوے ترجمان کے مطابق ٹرینوں کی آمدورفت کی معلومات کے لیے مسافر ریلوے انکوائری آفس یا117 پر پیشگی رابطہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…